کانجو، مو ٹر سا ئیکل ہلمٹ کے استعمال پر پابند ی ختم کر دی جا ئیں کیو نکہ ہلمیٹ پہنے سے عوام کی شنا خت کر نا مشکل ہو جا تا ہے اور وہ کسی بھی دہشت گر دا نہ ٹارگٹ کلنگ کر سکتا ہے اور اس کو فرار ہونے میں کو ئی بھی دوشواری نہیں پڑسکتی۔ان خیا لات کا اظہار گز شتہ روز ایک سر وے میں عوامی حلقوں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام بھی ہے لیکن ساتھ ساتھ ٹارگیٹ کلیر کیلئے ایک تحفہ بھی ہے ، انتظا میہ کو چا ہئے کہ وہ صرف 18سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسا ئیکل چلا نے پر چا لان کریں کیو نکہ زیاد ہ تر کم عمر بچے ایکسیڈنٹ کر تے ہیں اور اب بھی کا فی حد تک کم عمر بچوں کی موٹرسا ئیکل ایکسیڈنٹ میں کمی آئی ہیں۔
664 total views, no views today
Comments


