سوات،پشا ور ہا ئی کور ٹ حکم مو رخہ 23-09-2015 کے رو شنی میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد سلیم مر وت نے تمام ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز ،ٹریفک انچارج کو ہدا یت جا ری کئے ہے کہ ایسے تمام افراد جنہوں نے اپنی پر ائیو ٹ نان کسمٹم پیڈ گا ڑیوں پر سبزیا نیم سبز نمبر پلیٹ لگا ئے ہے ،لہذا وہ پندرہ یوم کے اندر اندر اتا ردیں،اسکے علا وہ نمبر پلیٹ میکر کو بھی اگا ہ کیا جا ئے کہ وہ نان کسٹم پیڈ گا ڑیو ں کیلئے سبز یا نیم سبز نمبر پلیٹ نہ بنائے ،پندرہ دنوں کے بعد اگر کسی بھی پرا ئیوٹنان کسٹم پیڈ گا ڑی پر متذ کرہ قسم کا نمبر پلیٹ پایا گیا،جو کہ سر کاری نمبر پلیٹوں سے مشابہت رکھتا ہو ں،اس کے خلاف سخت انسداد کا روائی عمل میں لائی جا ئی گئی،عوام عدالت عالیہ کے حکم کو ہر صورت میں قابل عمل اور یقینی بنا یا جا ئے ۔
654 total views, no views today


