سوات۔مینگورہ جہانزیب کالج کے سامنے گزشتہ روز د ندھاڑے موٹر سا ئیکل غائب،طلبہ نے مینگورہ سیدوشریف تھانہ میں رپورٹ درج لیکن پانچ د ن گزرنے کی با وجو د کو ئی خیرو جبر سامنے نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطا بق مینگورہ کے سب بڑی کالج جہا نزیب کا لج کے سامنے پیر کی دن دندھاڑے موٹر سا ئیکل غا ئب ہو گیا جس سے طلبہ نے سیدو شر یف تھا نہ میں رپورٹ درج کر دیا محمد زبیر خان سکنہ کا نجوجہا نزیب میں کمپیوٹر سائنس کا طلبہ ہے محمد زبیر نے میڈیا کی نمائند وں کے سا تھ با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میرا موٹر سائیکل صبح کے وقت چو ری ہو ئی تو ہم نے اسکے فورابعد مینگورہ سیدو شریف تھا نہ میں رپو رٹ درج کر دیاانہو ں نے کہاکہ ہماری ساتھ کوئی کسی کہ ذاتیات نہیں اور نہ میں کسی پرالزام لگا سکتاہوں انہوں نے کہا کہ میرا مو ٹر سائیکل کا ما ڈل ہونڈا، رنگ سرخ ،ما ڈل دوہزاد ،نمبر پلیٹ6560،اور انجن نمبر1305028ہیں ہم مینگورہ پو لیس اور انتظامیہ سے التجا ء کر تا ہو ں کہ جلد ازجلد اسے تالا ش کرے۔
754 total views, no views today


