مینگورہ، مینگورہ شہر میں رات کو شدید ہوائی فائرنگ،لوگوں میں خوف وہراس،کئی گھنٹے تک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ دفاعی طور پر لوگوں نے بھی اپنے گھروں سے ہوائی فائرنگ کی۔فائرنگ کے حوالے پولیس نے لاعلمی کا اظاہر کیا۔مینگورہ شہر میں جمعہ کی شب شدید ہوائی فائرنگ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔جس کے بعد عوام نے بھی اپنے دفاع کے لئے بھی گھروں سے ہوائی فائرنگ کی۔جمعہ کی شب مینگورہ شہر میں لوگوں نے خوف وہراس کیساتھ گزارا۔ اس حوالے سے مینگورہ پولیس سے رابطہ کیا گیا۔تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار
590 total views, no views today
Comments


