مینگورہ، مینگورہ کانڑا بابا روڈ پر بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے کانڑا بابا روڈ پر باجوڑ کی رہائشی اپنے فلیٹ میں کپڑے تارپر رکھے تھے۔کپڑے تار سے نیچے گر کر بجلی کی تار پر لگی تھی۔کپڑے کو بجلی تار سے آزاد کر رہے تھے۔کہ آمجد علی کو بجلی کرنٹ لگا ۔دو دوست عثما ن اور قابل خان اس کی مدد کے لئے آئیں تو تینوں کو بجلی نے کرنٹ کی لپیٹ میں لے لیا۔جس کے نتیجے ایک شخص آمجد علی موقع ہی جاں بحق ہوگیا۔جبکہ دو زخمی ہوئے۔تینوں کو مقامی لوگوں نے ہسپتال منقتل کردیا گیا۔واقعے کی رپورٹ پولیس نے درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔
610 total views, no views today
Comments


