سوات، سوات کے پر فضاء مقام مدین کے علاقہ قندیل میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ، ایک طالب علم جاں بحق ، دوسرا زخمی ، سوات کے پر فضاء مقام مدین کے علاقہ قندیل میں موٹر سائیکل اور موٹر کار نمبر پی ایس ایم 717 کے درمیان تصادم میں عبدالصبور ولد اکرام اللہ ، سکنہ لنڈیکس موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ برہان علی ولد برکت علی سکنہ شگئ شدید زخمی ہوگئے ،
606 total views, no views today
Comments


