سوات،سوات کی تحصیل مٹہ میں کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی مطلوب دہشت گرد گرفتار ، مشتبہ افراد بڑی تعداد میں گرفتار، اسلحہ وکارتوس بھی برآمد، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر مٹہ میں کارروائی کی، جس میں ایک مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا، جبکہ سرچ اپریشن کے دوران نوے سے زائد افراد کو بھی حراست میں لے لئے گئے ، اپریشن کے دوران مختلف نوعیت کااسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا، حراست میں لئے گئے افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
670 total views, no views today
Comments


