سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے 26اکتوبر کو پیش انے والے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا انہوں نے متاثرین کے د ادرسی کی اور کہاں کہ پولیس عوام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،گھروں کے سروے میں بھی پولیس شامل ہوچکی ہے ہر فرد کو انصاف مل جائیگی ،انصاف کا تقاضہ بھی پورا کرینگے ،سوات بھر کے مختلف جگہوں میں پولیس کے طرف سے ریلیف کیمپ بھی لگ گئی ہے اور عوام کی شکایت کیلئے مختلف نمبرز بھی درج کردی ہے جس پر عوام کسی بھی وقت رابطہ کرسکتے ہیں ،میں عوام سے بھی مطالبہ کرتاہوں کہ پولیس کیساتھ تعاؤن کریں عوام کے تعاؤن کے بغیر کوئی بھی کام مکمل نہیں ہوسکتی ،اس موقع پر متاثرین زلزلہ زدگان نے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاؤن کی عزم کرلیا
480 total views, no views today


