سوات، سوات بھر میں زلزلے کے تیز جھٹکے ، چوبیس گھنٹوں میں تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر پچپن منٹ پر ہوا، تیز جھٹکے کی وجہ سے عوام اپنے گھروں ، دفاتر ، دکانوں سے باہر نکل ائے ، اسی طرح گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تین مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
630 total views, no views today
Comments


