مینگورہ ،سوات بورڈ کے جانب سے انٹر بورڈ کالجزسپورٹس ٹورنمنٹ کا فائنل میچ بیڈمنٹن ہال مکانباغ میں سوات اور بونیر کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں ڈگری کالج مینگورہ سوات کے ٹیم نے پہلی جبکہ ڈگر کالج بونیر کے ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ آخر میں جناب ظفر علی عرف کاکا(نائب صدر آل پاکستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن/صدر خیبر پختونخواہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن )نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔
620 total views, no views today
Comments


