سوات،ڈی آئی جی ملاکنڈ رینج آذاد خان کے ہدائت پر سوات،شانگلہ،بونیر،چترال،دیر لوئر ،دیر اپر میں پولیس کے15روزکے کاروائیوں کے دوران78ملزمان گرفتار،107مشتبہ،6کلاشنکوف،1سٹین گن،92پستول،1664کارتوس ،20چارجر ،2.500کلو گرام بارود،3خنجر،2موکہ ،43دیگر اسلحہ ،چرس 80.060کلو گرام ،افیون9.150کلوگرام،ہیروئن 1.930کلوگرام ،شراب 116لیٹر برامد کر لی ہے ، ڈی آئی جی مالاکنڈ رینج ڈویژن بھر کے پولی افیسروں کو ہدائت دی کہ وہ جرائم کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرے ، ایس ایچ او تھانہ کوکارئی نواب خان نے دوران گشت رشہ گٹہ کے مقام پر شفیق ولد ابراہیم سکنہ قمبر سے ایک عدد پستول اور 20عددکارتوس برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا مزید معلومات جاری ہے
710 total views, no views today
Comments


