سوات،ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر و ٹریفک ٹریفک مجسٹر یٹ حامد نے غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریڈ ڈاؤن !13غیر قانونی رکشے کو قبضے میں لے لیئے جبکہ 18کالے شیشے 24آگ بجھا نے والے آلا ت کی کمی اور لوڈنگ گاڑیوں کو جرمانہ کردیا گیا ،علاقے کے عوام نے ان کے کار کردگی کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر و ٹریفک
مجسٹر یٹ کا اپنے ٹیم کے ہمراہ غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی جس کے مو قع پر 13غیر قانونی رکشے کو قبضے میں لے لیئے اس کے علاوہ کاروائی میں 18کالے شیشے رکھنے والے افراد اور اورلوڈنگ گاڑیوں کو جر مانہ کر دیا گیا ،موقع پر حامد نے سخت ہدایت جاری کی اور غیر قانونی
درکشوں کو وارنینگ بھی دیئے ۔
459 total views, no views today
Comments


