سوات, سوات میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا ، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں پیر روز سے شروع ہو ے والا بارش کا سلسلہ جمعرات کے روز بھی جا ری رہا جبکہ وا دی کا لام سمیت بالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی جاری رہی جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ،
محکمہ مو سمیات کے مطابق آ ئندہ دو دن تک میدانی علاقوں میں بارش جبکہ با لائی پہاڑوں پر ہلکی ہلکی برفباری جاری رہے گی۔
229 total views, no views today
Comments


