مینگورہ، سوات کے عمران خان جونئیر انگلیڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی مقابلوں کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ، سپورٹس پویلین کرکٹ اکیڈمی سوات کے کھلاڑیوں اور ایم ڈی میاں گوہر شاہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جونئیر سوات سے تعلق رکھنے والے ہونہار کھلاڑی ہے اور وہ انگلیڈ کے خلاف بھر پور فارم میں نظر آئیں گے، انہوں نے کہا کہ سوات کے تمام لوگ عمران خان کے لئے دعا گوہ ہے کہ وہ پاکستان کے لئے اچھی کارکردگی دکھائیں۔
506 total views, no views today
Comments


