کبل، کبل کے علاقہ علیگرامہ میں سوزوکی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ایک زخمی، زخمی خاتون کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا سو زوکی ڈرائیو ر موقع سے فرار پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کیا، کبل کے علاقہ علیگرامہ میں سوزوکی پی ایس کی جی 0622 کے ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا کبل سوزوکی ڈرائیور مو قع سے فرار پولیس نے رپو رٹ درج کر کے مزید تفتیش کردی یاد رہے کہ کانجو کبل شموزو روڈ پر اس طرح ٹریفک حادثات رو زبروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے روک تھا م کے لئے تا حال مناسب انتظامات نہیں کئے گئے جس کے وجہ سے مقامی لوگ شدید پریشانی میں مبتلا ء ہیں حکومت اور انتظامیہ سے کم عمر اور آ ناڑی ڈرا ئیوروں کے خلاف کا روائی کامطا لبہ
436 total views, no views today


