مٹہ، مٹہ میں موٹر کار کو حادثہ۔خاوند جاں بحق جبکہ بیوی شدید زخمی۔ مٹہ شیرپلم میں یعقوب خان ولد حضرت میر سکنہ جلالہ جو موٹرکار میں اپنی بیوی کیساتھ مٹہ میں فاتحہ خو انی کیلئے آرہے تھے۔کہ شیر پلم کے مقام پر گاڑی درخت سے ٹھکرا گئی۔جس کے نتیجے میں یعقوب خان ولد حضرت میر جاں بحق جبکہ اسکی بیوی شدید زخمی ہو گئی۔مر حوم واپڈا کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔
420 total views, no views today
Comments


