سوات ، جماعت اسلامی سوات کا18نومبرکو سوات پریس کلب کے سامنے پی کے95کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان ، احتجاجی مظاہرے کی قیادت امیر صوبہ مشتاق احمد خان کریں گے، جماعت اسلامی ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری حافظ اسرار احمد کے مطابق احتجاجی مظاہرہ دوپہرہ 2بجے منعقد ہوگا جس میں سوات بھر سے جماعت اسلامی کے کارکنان بھر پورانداز میں شرکت کرینگے۔
460 total views, no views today
Comments


