مینگورہ، مینگورہ کے نواحی علاقہ بائی پاس یخ کوہے میں موٹر سائیکل حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی ، واقعات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بائی پاس یخ کوہے میں موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا ، جس میں موقع پر شفیع اللہ ولد عبدالسلام سکنہ مٹہ موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی نجیب اللہ زخمی ہوگیا جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
706 total views, no views today
Comments


