سوات، میرا بیٹا قاسم سرسام کی بیماری میں مبتلاہے ، مزید علاج کی استطاعت نہیں ، اس سلسلے میں مخیر حضرات میرے ساتھ تعاؤن کریں ان خیالات کااظہار سیف اللہ ولد باذر سکنہ ملوک آباد مینگورہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سیف اللہ نے کہا کہ میں اپنا سب کچھ بیٹے قاسم کی علاج معالجہ پر خرچ کر چکاہوں اور مزید استطاعت نہیں رکھتا انہوں نے مخیرحضرات اداروں سے اپیل کی کہ وہ میرے ساتھ تعاؤن کریں اس نمبر 03418102594پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
924 total views, no views today
Comments


