بریکوٹ ، تھانہ غالیگے کے حدود گل تنگے میں ایک بوسیدہ لاش ملی جو پہاڑمیں پتھروں کے نیچے چھپائی گئی تھی جس پر غالیگے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر بریکوٹ ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لئے پہنچا دیا،غالیگے پولیس کے مطابق مبینہ مقتول کی شناخت سلمان ولد نظر حسین سکنہ غالیگے کے نام سے ہوئی،یاد رہے کہ سلمان ولد نظر حسین کے گمشدگی کی رپورٹ 21نومبر کو اس کے والدنے تھانہ غالیگے میں درج کی تھی ‘علاقے میں اس قسم کی جرائیم سے لوگوں میں کافی خوف پھیل گیا ہے ۔
674 total views, no views today
Comments


