مینگورہ،مینگورہ مین بازار کے قریب زرگرکی دکان میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،گذشتہ روز قیوم بابوصاحب کے کلینک کے گلی میں زرگرکی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دکان کو لپیٹ میں لے لیا تاہم فائربریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا اور آگ کوپھیلنے سے روک دیا
734 total views, no views today
Comments


