سوات،سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ، علاقہ میں خوف وہراس، چھبیس اکتوبر کے بعد وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے جاری، محکمہ موسمیات اور مرکز زلزلہ پیما کے مطابق سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4۔8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی148کلومیٹر گہرائی تھی ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
551 total views, no views today
Comments


