مینگورہ،ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین کے تالہ بندی ہڑتال دوسری روز میں داخل ، مختلف سیاسی سماجی شخصیات نے کیمپ کا دورہ کیا اور فوری طور پر ملازمین کی تنخواہوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا ، پورے صوبے کی طرح ضلع سوات میں بھی ضلع کونسل ملازمین نے تالہ بندی ہڑتال شروع کر رکھی ہے ، ملازمین کے کیمپ میں دوسرے روز بھی منتخب نمائندوں ،سیاسی و سماجی رہنماؤں نے دورہ کیا اور ملازمین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کی تنخواہوں کو فوری ادا کی جائیں ۔
530 total views, no views today
Comments


