مینگورہ، مینگورہ اور رحیم آباد پولیس سٹیشن کی کارروائی ، منشیات فروش خطرناک ملزم گرفتار ، مینگورہ پولیس سٹیشن کے انچارج نے مختلف کاروائیوں میں کاروائی کرکے منشیات فروش اور اس گروہ کے اہم افراد کو گرفتار کرلیا اسی طرح سنگین مقدمات میں ملوث حکیم زادہ کو گرفتار کرکے سرکاری مہمان خانے پہنچادیاگیا۔ واضح رہے کہ دونوں پولیس سٹیشنوں میں سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں شروع ہوچکی ہیں۔
742 total views, no views today
Comments


