منگورہ، ٹرانسپورٹرز اپنے مطالبات پر ڈٹ گئے ،اسمبلی ہال کے سامنے مظاہرہ کیلئے تیاریاں شروع،کل بارہ سو سے زائدگاڑیاں احتجاج میں شریک ہونگے ۔ٹرانسپورٹرز نے گاڑیوں پر ٹی اے ایم اے غنڈہ ٹیکس کے خلاف بینرز لگا دئیے۔ٹرانسپورٹرز جنرل بس سٹینڈ میں غنڈہ ٹیکس کے خلاف اج اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرینگے ،
اس سلسلے میں گزشتہ روز جنرل بس سٹینڈ میں گاڑیوں پر ٹی ایم اے اور ٹھیکدار کے خلاف بینرز بھی لگائے گئے جس پر مختلف نعرے درج تھے۔
483 total views, no views today
Comments


