سعودی عرب، سعودی عرب میں پی ٹی آئی سوات وینگ کے احسان یوسفزئی ہاؤس میں شمولیت پروگرام کا انعقاد جس میں مختلف پارٹیوں کے 20کارکنان اپنے پارٹیوں سے مستفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں اے این پی سے فیض الرحمن سوات،اکبر علی سوات،سید رحیم شاہ سوات،فرمان علی سوات،روزی خان سوات،رحمت علی نوشہرہ،صداقت خان ممند ایجنسی،عابداللہ چارسدہ،امجد علی چارسدہ،اور مسلم لیگ ن سے طارق محمود بکھر ،رضا محمد مردان،عدنان،رضوان راولپنڈی اور پی پی پی سے عمران خان چار سدہ،عنصر محمود راولپنڈی اورایم کیو ایم سے طارق،رحیم کراچی جبکہ جی ٹی آئی سے محمد حسین،ذیشان بنوں اور کلیم اللہ نوشہرہ شامل تھے پی ٹی آئی کے نئی کارکنان کو سوات وینگ صدر بخت شیر علی خان، فنانس سیکرٹری ظفر علی عرف استاذ صیب اور سرپرست ا علی احسان اللہ کواری وال نے اپنے ہاتھوں سے پی ٹی آئی کے مفلر پہنا دی اور سب کو مبارک باد دی .سوات وینگ کے انفارمشن سیکرٹری انور خان پی ٹی آئی کے نئی کارکنان کو سلام تہذیب پیش کی اور سب کو مبارک باد دی.سوات وینگ کے صدر بخت شیر علی خان کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کیلے بے حد خوشی کے بات ہے میں اپنے تمام الیکٹڈ باڈی کے ممبران کا بیحد شکر گزار ھوں اور سب کو مبارک بات دیتا ھوں اور ائیندہ بھی بر پور کوشش کرینگے کہ تمام پاکستانیوں کو حق اور انصاف کے بات پہنچا دیگے۔ رپورٹ فضل ربی پختونیار سوات نیو ز ڈاٹ کام
558 total views, no views today


