مینگورہ: ڈسٹرکٹ سوات بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کااغاز 21 دسمبرسے بیڈمنٹن ہال مکانباغ میں ہورہا ہے، ٹورنامنٹ کے لئے سوات سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی سنگل اور ڈبل کیٹگری کے لئے جلد از جلد اپنی انٹری بیڈمنٹن ہال مکانباغ میں کرائیں، ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سوات بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کرارہی ہے جس میں سنگل اور ڈبل کٹیگری کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے، ٹورنامنٹ اوپن لیگ کے بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔
567 total views, no views today
Comments


