سوات ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مذکر شاہ خان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں سے شہید ہونیوالے ریگولر پولیس اہلکارسلطنت خان نمبر 3136کے ورثاء کو 30لاکھ،سپیشل پولیس اہلکار نادر خان نمبر2078،سپیشل پولیس اہلکار عبد اللہ نمبر2111 کے ورثاء کو 35,35لاکھ روپے نقد دئے ۔
510 total views, no views today
Comments


