سوات، سوات کی رہائشی نے انڈیا کو سسرال بنا لیا، دلہن لیکر انے والا دوسرا پاکستانی بن گیا، اعجاز خان جس کا تعلق سوات کے سیاحتی علاقہ اتروڑ سے ہے ان کی دوستی بھارت کی ایک لڑکی سے فیس بک کے ذریعے ہوئی، دو سال تک دوستی چلنے کے بعد ااعجاز خان نے شادی کی افر کردی ، جس کو متعلقہ بھارتی لڑکی نے قبول کرلی، جس کے بعد دو ماہ قبل دونوں کی شادی ہوئی اور وہ لڑکی ویزے پر انڈیا سے پاکستان پہنچ گئی، اعجاز خان کے مطابق وہ اپنے بھارتی بیوی کیساتھ گجرات میں رہائش پذیر ہے اور اپنی ازدواجی زندگی خوشی سے گزاررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت ہماری ساتھ تعاون کرے اور جانچ پڑتال کے بعد ان کو پاکستانی نیشنلٹی فراہم کرے ، کیونکہ اب ہم میاں بیوی ہے، انہوں نے کہا کہ محبت میں کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور نہ ہی محبت سرحدوں کی محتاج ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے انڈیا سے دلہن لیکر ایا ہوں،لہٰذا حکومت پاکستان اور متعلقہ ادارے ہمارے ساتھ تعاون کرے اور ہمارے مشکلات کوختم کرنے میں مدد فراہم کرے۔
678 total views, no views today


