مینگورہ ، پاک فوج کے زیر اہتمام پاک فوج میں شمولیت کیلئے بھرتی کیمپ لگایا جارہا ہے ۔ یہ کیمپ گراسی گروانڈ مینگور ہ میں28اور29دسمبر کو اور کیڈٹ کالج سوات میں 30دسمبر کو لگایا جائے گا۔پاک فوج کے زیر اہتمام پاک فوج میں شمولیت کیلئے بھرتی کیمپ لگایا جارہا ہے۔ جس میں سوات کے نوجونواں کیلئے پاک فوج میں شمولیت کا ایک نادر موقع ہے ۔ یہ بھرتی کیمپ تین روز پر مشتمل ہوگا ۔ جس میں سے دو روز گراسی گروانڈ مینگورہ میں(28اور29دسمبر کو) اور کیڈٹ کالج سوات میں( 30دسمبر کو) لگایا جائے گا۔ پاک فوج میں بھرتی کے خواہش مند نوجوان پاسپورٹس سائز تصویر ، تعلیمی اسناد ، ب فارم اور شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔
734 total views, no views today
Comments


