مینگورہ،سوات کے علاقہ مدین چیل میں مکان کی چھت گرنے سے ماں ، باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ، کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں افراد کو نکالنے کیلئے مقامی لوگ مصروف ہیں ، ہلاکتوں کا خدشہ ، واقعات کے مطابق سوات کے علاقہ مدین چیل میں مکان کی چھت گرنے سے ماں ، باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں ۔ مقامی لوگ ملبے تلے گئے افراد کو نکالنے کیلئے کاموں میں مصروف ہیں ۔ جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
859 total views, no views today
Comments


