سوات ، سی ٹی ڈی پولیس کی کامیاب کارروائی ، مٹہ سے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر گرفتار جو انتہائی اہم مقدمات میں سوات پولیس کو مطلوب تھا ،کانٹر ٹیرزم پولیس کی مطابق سوات کے تحصیل مٹہ میں کامیاب کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگرد کمانڈر آدم خان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے گرفتار شدت پسند مٹہ پولیس کوانسداد دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔
598 total views, no views today
Comments


