مینگورہ،مینگورہ شہر میں چوروں کی سرگرمیان جاری،شہر کے مصروف چوک میں واقع پلازہ سے قیمتی لیپ ٹاپ ،نقدی اور دیگر سامان چوری،عوام میں عدم تحفظ کا شکار ہوگئے،شہر میں چوروں کے بڑھتی ہوئے سرگرمیوں نے محکمہ پولیس پر سوالیہ نشان لگا دیاائے روز وارداتوں نے شہریوں نے کو پریشانی میں ڈال دیا ہے ۔گزشتہ روز شہر کے مصروف چوک حاجی بابا میں واقع ایک پلازے میں نامعلوم چور کمرے سے
قیمتی لیپ ٹاپ ،نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے۔شہریوں نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا چوروں کے بڑھتی ہوئے سرگرمیوں پر قابو پالیا جائے اورقانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔
447 total views, no views today
Comments


