کبل, تحصیل کبل توتانوبانڈئی کے معروف شخصیت فضل معبود خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں مقامی قبرستان میں سپردخاک،نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے ہزاروں لوگوں کی شرکت،فاتحہ خوانی خوشحال میں ادا ہورہی ہے توتانوبانڈئی کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت فضل معبود خان کی اہلیہ اور سابق ناظم سیف اللہ خان،ریاض خان ،کرامت علی خان ،محبوب علی خان،عبد المعبود خان کی والدہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کے روز دن 2دن بجے ادا کی گئی جس میں علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیات ،عمائدین علاقہ سمیت تمام مکاتب فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ فاتحہ خوانی ریاض خان کے رہائش گاہ خوشحال میں ادا ہورہی ہے ۔
660 total views, no views today
Comments


