مینگورہ، سوات میں محکمہ ایکسائز میں گھپلوں کا انکشاف،سینکڑوں گاڑیاں ابھی تک تیار بھی نہیں ہوئے ۔گاڑیوں کی موجودگی کے بغیر نمبر اور کاغذات الاٹ کردی گئی۔ سوزوکی کے نام پر جاری شدہ نمبر وں اور کاغذات کو رکشوں کے نام کر نے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سوات محکمہ ایکسائز میں دو نمبر کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔سوات میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے سینکڑوں گاڑیوں کو جو ابھی تک بنے بھی نہیں ہیں اور انکے کاغذات اور نمبرات تیار کر کے لوگوں کو دی گئی ہے۔جبکہ سوزوکی کے نام پر جاری ہونے والے نمبرز اور کاغذات کو رکشے کے نام کردیا گیا۔اس حوالے سے ایکسائز کے ڈسٹر کٹ آفیسر سے را بطہ کیا گیا لیکن نہ ہوسکا۔
662 total views, no views today
Comments


