مینگورہ، سٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمود اسلم وزیر نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں سوئی گیس پریشر کے لیے گھروں اور کمرشل مقامات پر کمپریسر/سکرز کے استعمال اور کھلے سی این جی سیلینڈرز میں گیس بھروانے پر فوری طور پر پابندی عائدکردی ہے ،ذرائع کے مطابق یہ پابندی عرصہ 2ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گی ،جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلا ف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
1,219 total views, no views today
Comments


