سوات ، سوات کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ،سوات بھر میں تین روز سے وقفے وقفے کے ساتھ میدانوں علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے موسم انتہائی سرد ہوگیاہے۔ سوات کے سیاحتی علاقے ملم جبہ ، میادم ، بحرین ، کالام ، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال میں بھی برف باری کاسلسلہ جاری ہے۔
ملک بھر سے سیاحوں نے ایک بار پھر سوات کے سیاحتی علاقوں کا رخ شروع کردیا ، جہاں پر سیاح برف باری سے خوف لطف اندوز ہور رہے ہیں ۔
340 total views, no views today
Comments


