خوازہ خیلہ، سوات خوازہ خیلہ میں نوجوان نے ماں اور غیرمرد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا ، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق واقعہ گذشتہ رات پیش آیا جہاں سترہ سالہ نوجوان اکبرخان نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں غیر مرد شیرین ولد محمد گل اور اپنی ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا ،
خوازہ خیلہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر ا ن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
330 total views, no views today
Comments


