خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا پو لیس کے مطابق گز شتہ روز خوازہ خیلہ سم شین کے رہا ئشی اختر علی کی لا ش خوازہ خیلہ کو ٹنئی کے ایک کھیت سے ملی تھی جس کے بعد دعویداری نہ ہو نے 129129129پر سے پو لیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیشی ٹیم سی ائی او زیر اب گل کے نگر انی میں مقررکیا مختصر وقت میں پو لیس نے بڑ ے کا میابی حاصل کر کے ملزمان تک رسائی حاصل کر کے قتل میں ملوث دو ملزمان رحمت علی ولد ہا دی ساکن سم شین اور محبت خان ولد محمد رفیق ساکن ڈھیر ئی الپورئی شانگلہ کو گرفتار کر کے ملزمان کی نشاندہی پر جائے وقوعہ سے پتھر کے نیچے آلہ قتل بر آمد کر کے مقتول کے بیوی کو بھی شامل تفتیش کر دیا ۔ایس ایچ او تا جبر نے میڈ یا کو بتایا کہ مختصر وقت میں اندھے قتل میں ملزمان تک رسائی خوازہ خیلہ پو لیس کی کا میابی ہے
586 total views, no views today


