سوات ،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹاون شپ کانجو میں جاری تعمیراتی کام مکمل نہ ہوسکا جبکہ کام سست روی کا شکار نظر آرہا ہے ۔ایم ایم اے دور حکومت میں شروع ہونے والاکالج کے کئی سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ،طالبات کرایہ کے بلڈنگ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے ۔علاقے کے عوام کا ممبر قومی اسمبلی مراد سعید ،محب اللہ خان اور تحصیل ناظم حاجی رحمت علی کام کے سست روی کے نوٹس لینے کا اپیل کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق سوات کے تحصیل کبل میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹاون شپ کانجو میں جاری تعمیراتی مکمل نہ ہوسکا جبکہ مین بلڈنگ اور ہاسٹل میں جاری کام کافی سست روی کا شکار نظر آرہا ہے ۔ایم ایم اے دور حکومت میں شروع ہونے والا کالج کے تعمیراتی کام کئی سالو ں کے گزرنے باوجود مکمل نہ ہوسکا اورکالج کے طالبات کرایہ کے بلڈنگ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے علاقے کے عوام کا ممبر قومی اسمبلی مراد سعید ،محب اللہ خان اور تحصیل ناظم حاجی رحمت علی کام کے سست روی کے نوٹس لینے کا اپیل کیا ہے۔ رپورٹ: وقار احمدسواتی سوات نیوز ڈاٹ کام
820 total views, no views today


