مینگورہ ،تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ کے رہائشی خائستہ باچا ولد محمد امین اپنا فریاد لیکر سوات پریس کلب پہنچ گیا ، انہوں نے کہا کہ میں ایک رنگ ساز ہوں، اور 5 ماہ قبل کام کرنے کے دوران چھت سے گرگئے تھا جسکی وجہ سے میرے دنوں ٹانگیں ٹوٹ گئے ، جو کہ اب زیر علاج ہو، انہوں نے کہا کہ میرے بیوی بھی گردوں کی بیماری میں مبتلا ء اور ایک گردہ ان سے نکالا گیا ہے ،
اس پانچ ماہ میں میں نے اپنی گھر کی تمام سازو سامان بھیج کر اپنے گھر اور اپنی بیوی کا علاج کیا مگر اب مجبور ہوکر حکومت پاکستان اور مخیرحضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ میرے پانچ بچے ہیں چار بیٹی اور ایک بیٹا ہے جسکی کمانے والا صرف میں تھا اب چونکہ میں بیمارپڑھ گیا ہوں تو میرے سارے خاندان فاقے کا شکار ہے ، اور ہمارے ساتھ اب اتنا کچھ نہیں ہے کہ اپنی بیوی کو ڈکٹر کی معائنہ کے لئے لے جاؤ ، اسلئے میں حکومت پاکستان اور مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہے کہ میرے ساتھ تعاون کرکے میرے خاندان کو فاقے سے بچا ئے ۔ موبائل :03425833844
510 total views, no views today


