خوازہ خیلہ،خوازہ خیلہ لنگر روڈ پرالفضل میڈیکل سنٹر کا افتتاح کردیا گیا ، خوازہ خیلہ لنگر روڈ پرواقع الفضل میڈیکل سنٹر میں ماہر ڈاکٹرز اور ہر قسم کے جدید سہولیات میسر ہونگے ، افتتاح کے موقع پر ضلع کونسلر زیب سر اور علاقے کے معززین اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں شریک تھے ، اس موقع پر شرکا ء نے امید ظاہر کیا کہ الفضل میڈیکل سنٹر کے قیام سے علاقے کے لوگوں کوعلاج و معالجے کی بہترین سہولیات ، اور ہر شعبے کے ماہر ڈاکٹر کے خدمات آسانی سے میسر ہوجائے گی ۔
532 total views, 4 views today
Comments