سوات، سوات کے میدانی علا قوں میں بارش جبکہ سیا حتی مقا ما ت پر برفباری کا سلسلہ جا ری ہے جس کے وجہ سے موسم مزید سرد ہو گیا ، بد ھ کی صبح سے شروع ہو نے والی با رش اور بر فبا ری سے سوات میں دوبارہ سر دی لو ٹ آئی تو لو گوں نے گر م ملبو سات اور گر م پکوانو ں کے طرف گا مز ن ہو گئے ، مینگورہ، بریکوٹ، چارباغ ، مٹہ ، کبل میں بارش کی وجہ سے موسم شدید سر د ہوگیا جبکہ بالائی علاقوں ملم جبہ، کالام ،مدین میں پہاڑوں پر برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،
دوسری جا نب سوات کے سیا حتی مقا مات پر سیا ں نے روخ کر لیا اور وہا ں کے خو بصوت نظا روں کے ساتھ ساتھ سفید گا لوں سے خو ب لطف اند وز ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش اور برف باری کا یہ سلسلہ جاری رہیگا۔
617 total views, no views today


