سوات،ڈی پی او سوات کے ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف ڈی ایس پی سٹی صدیق اکبر خان اور ایس ایچ او تھا نہ مینگورہ اختر ایوب نے خفیہ اطلاع پر سردار علی ولد لعل زادہ سکنہ مینگورہ کے قبضہ سے 31.5لیٹر شراب برامد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،ڈی پی اوسوات محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدا ئت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی میں تیزی کے با عث جرائم میں کمی آچکی ہے
650 total views, no views today
Comments


