مینگورہ،منگورہ پولیس نے اہم کاروائی میں 104لیٹر شراب برامد کر لی،شراب کو مقبرے میں چھپایا گیا تھا،ملزم کو گرفتار کرلیا گیاگزستہ روز منگورہ پولیس نے ملوک اباد جنازگاہ روڈ پر واقع قبرستان میں کاروائی کرتے ہوئے 104لیٹر دیسی شراب برامد کرلی۔منگورہ پولیس نے شراب قبضے میں منشیات فروش معاذ کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم سے چوری کے انگھوٹھیاں بھی برامد ہوئی ہیں پولیس نے ملزم معاذ ولدامجد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
مینگورہ،وتکے میں واقع ورکشاپ میں گیس کی ٹینکی پھٹ گئی،اواز دور دراز تک سنی گئی۔زور دار اواز کے وجہ سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔منگورہ وتکے میں واقع ورکشاپ کے اندر ارشد نامی شخص کے دکان میں دوران کام کاربٹ کی ٹینکی پھٹ گئی ،جس کی اواز دوردور تک سنائی گئی زور دار اواز کے وجہ سے عوام خوف وہراس پھیل گیاتاہم کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا۔
514 total views, no views today


