سوات،مینگو ر ہ میں مدارس کے طلباء نے اپنے سیکھئے ہو ئے فن خطا طی کی ہنر کے ذریعے امن کی پیغامات لو گو ں تک پہنچا نے کا مہم کاشروع ، جس کا مقصد امن کی پیغا مات اور معا شرتی ہم اہنگی کو عام معا شر ے تک پہنچا نا ہے تفصیلات کے مطا بق پیڈفا ونڈیشن کے جا نب سے مدارس کے طلبا ء کو فن خطا طی کے ٹریننگ مکمل ہو نے کی بعد خوشخطی کے ساتھ دیو اروں پر امن کے پیغا مات چمکا نے کا مہم شر وع کیا گیا جس میں مدرسہ دارالقران ،مظاہر العلو م ،تعلیم القران اور دارلعلو م سیدو شریف کے طلباء نے بھر پو ر شر کت کی اور مہم کو اہم کا ویش قرار دیا اس موقع پر پیڈ فا ونڈیشن کے ممبر فرحا ن خان اور عمران نے کہا کہ کہ دیو اروں پر لکھنے ہو ئے پیغا مات کا مقصد سوات کو پر امن ثا بت کر نا ہے کہ سوات میں اب مکمل طو ر پر امن قائم ہے انہو ں نے کہا کہ کہ اسطر ح کی پیغا مات سے معا شر ے میں ہم اہنگی اور امن کی فروغ کے لئے بہت ضرور ہے انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ ہمارایہ مشن اسطر ح جا ری رہیگا اور ہم سوا ت کو پر امن ثابت کر نے کیلئے مسلسل کو شش جار ی رکھے گئے ۔
914 total views, no views today


