سوات، سوات میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا، اعصاب شکن مرحلہ شروع ، امیدواروں کی دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں، الیکشن کمیشن کے دیئے گئے شام پانچ بجے ووٹنگ کا عمل روکنے کا وقت پورا ہونے کے بعد پولنگ عملہ نے پولنگ سٹیشنوں کو بند کردیا ہے، اور ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے، جبکہ پولنگ سٹیشن کے باہر امیدواروں کی دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں ہے ، اعصاب شکن مرحلہ سے کون کامیاب ہو کر گزرتا ہے اس کیلئے کم سے کم دو گھنٹے درکار ہوں گے، تاہم ابھی سے امیدواروں کے چہروں پر پسینے دیکھنے کو مل رہے ہیں
620 total views, no views today
Comments


