سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری اپریشن کے دوران مینگورہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او اختر ایوب نے دوران ناکہ بندی موٹر کار نمبرJY852اسلام اباد کی تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 10532گرام چرس برامد کرلی ،پولیس نے ملزم فقیر تاج ولد سرتاج سکنہ چارسدہ،امتیاز علی ولد نادر خان سکنہ گودینہ مردا ن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس مزید تفتیش جاری ہے
670 total views, no views today
Comments


