کبل، تحصیل کبل قلاگے میں سوزوکی کھائی میں جاگری،خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل ، تحصیل کبل کے پہاڑی علاقہ ٹانگبنڑ قلاگے میں سوزوکی نمبر پی ایس کے جی 4417 بریک فیل ہوجانے کے باعث گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث جمشید ولد زرین ،ظاہر خان وگے میں سوزوکی کھائی میں جاگری،خواتین سمیت 8افراد شدید زخمیلد یعقوب ،جواد ولد اکبر جان،پاکہ بی بی زوجہ باور جان،روحانیہ زوجہ عثمان،رخسانہ زوجہ دفتر علی،غونڈئی بی بی زوجہ محمد عارف اور نورجھان زوجہ شمشاد زخمی ہوئے،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کو طبی امداد کے لئے کبل اور سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
668 total views, no views today
Comments


