مینگورہ، حاجی بابا سکول میں خودکش حملے کے 8سال مکمل ، دھماکے میں 100سے زائد افراد ہلاک اور 100سے زائد افراد جسم کے اہم اہم اعضاء سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محروم ہو گئے ہیں وہ دن نہ بھولنے والا دن ہے جہاں مینگورہ شہر میں ہر گلی ، ہر محلہ میں بم دھماے کی وجہ سے اموات ہوئے،8سال گزرنے کے باوجود اربوں روپے خرچ ہونے والے محکمہ پولیس نے ایک بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا بلکہ یہ اہم مقدمہ بھی محفوظ خانوں کی نذر ہو گیا ہے ۔
810 total views, no views today
Comments


